ہواوے کے زیر اہتمام آئیڈیا ہب گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد (حالات میڈیا ڈیسک) ہواوے پاکستان نے آئی سی ٹی سیکٹر کے درمیان کھیل کو فروغ دینے کے لئے آئیڈیا ہب گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ آئی ٹی اور ٹیلی مواصلات کے وفاقی سیکرٹری شعیب صدیقی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں 83 گالفرز نے شرکت کی، تقریب کا افتتاح جاز کے سی ای او عامر ابراہیم نے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں