شیئر کریں ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد کا انتقال admin مارچ 31, 2021March 31, 2021 اسلام آباد اور لاہور میں بچے کورونا کے نشانے پر لاہور میں اب تک چھ بچے کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، اسلام آباد اور لاہور کے تقریباًٍ 70 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھر چکے ہیں