راولپنڈی (میڈیا ڈسک،نمائندہ خصوصی،عمر جنجوعہ) راولپنڈی کی تحصیل مری کے علاقے گلیات کی یونین کونسل پلک میں چیتا آبادی میں گھس آیا، عوام نے اس آبادی سے دور جنگل کی طرف بھگانے کی کوشش کی اسی اثنائ پر ایک بزرگ شخص پرچیتے نےحملہ کرکے شدید زخمی کردیا ھے وہاں موجود ایک نوجوان نے بڑی دلیری کامظاہرہ کرتے ہوئے چیتے کو مارکر بزرگ شخص کو بچا لیاجس کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے زخمی کی حالت تشویشناک اور اس کا نام رحیم داد بتایا جا رہا ہے۔
دن کے اوقات میں چیتے کا آبادی میں گھسنے پر علاقہ مکینوں میں شدید خوف پایا جا رہا ہے۔
پاکستانی نژاد امریکی لڑکی حمنہ ظفر نے والدین کی پسند سے کزن سے ہونے والی شادی سے بچنے کیلئے امریکا کی فضائیہ میں شمولیت اختیار کرلی
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی غزہ پر قرار داد منظور
لائبریری سے لی گئی کتاب119سال بعد لوٹا دی گئی
ملیحہ لودھی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
بھارتی سپریم کورٹ بی جے پی کی کارکن بن گئی: شہباز شریف
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا: لطیف کھوسہ
دورانِ ڈیوٹی کورونا وائرس سے جاں بحق طبی عملے کیلئے قومی اعزاز کی سفارش
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16دسمبر سے بڑی کمی کا امکان