اسلام ااباد (کوررٹ رپورٹ) 91عدالتوں پر مشتمل جدید طرز کے جوڈیشل کمپلیکس کی فوری تعمیر کا فیصلہ
31 مارچ کو سی ڈی ڈبلیو پی سے منصوبے کی منظوری ہو جائے گی ،سیکرٹری قانون نے عدالت کو آگاہ کردیا چیف جسٹس کی کچہری منتقلی سے متعلق وزارت قانون کی کارکردگی کی تعریف
اسلام آباد کچہری کی منتقلی سے متعلق حکومتی اقدامات کو سراہتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ
91 کورٹس کی جی الیون میں تعمیر کے لیے چھ اعشاریہ آٹھ بلین روپے کی منظوری کل ہو جائے گی،سیکریٹری قانون
گراو ¿نڈ کے ساتھ آٹھ منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی ،سیکرٹری قانون
سائلین کے لیے سہولت سنٹر کی تعمیر سے متعلق بھی پیپر ورک مکمل ہو چکا ،سیکرٹری قانون
جمعرات کو وفاقی کابینہ سے بھی منظوری ہو جائے گی، سمری ارسال کردی ہے ،سیکرٹری قانون
وفاقی کابینہ سے منظوری کے سمری کی ایک کاپی عدالت جمع کرائیں،چیف جسٹس کی سیکریٹری قانون کو ہدایت
جی الیون جوڈیشل کمپلیکس کی تزئین و آرائش کا کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے، وزارت قانون
جوڈیشل کمپلیکس میں عدالتوں کو اسٹاف بھی فراہم کردیا گیا ہے، سیکرٹری وزارت قانون
پہلے سے موجود جوڈیشل کمپلیکس کی بلڈنگ کی حوالگی کا معاملہ بھی طے پا چکا ہے، سیکرٹری وزارت قانون
نیب کی پرانی بلڈنگ کورٹس کے کیے موضع نہیں، سیکرٹری قانون
ٹربیونل کی منتقلی کے لیے جی ٹین میں کرائے پر عمارت لے لی ہے، سیکرٹری قانون
کوشش کریں جلد سے جلد یہ مسئلہ حل ہوسکے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
سائلین کی سہولت کو ذہن میں رکھ فیصلے کریں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل ہونے سے اللہ نے بچایا: عمران خان
آرمی چیف کیخلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے: وزیراعظم
افسران کے خلاف جھوٹ بول کر عوام کو اکسانا جرم ہے
نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اہلیہ کو طلب کر لیا
حکومت کا غریب شہریوں کوپٹرول 100 روپے سستا دینے کا اعلان
غریب عوام کے لیے پٹرول سستا کرنے کے حکومتی اعلان پر پی ٹی آئی کا ردِعمل
نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی
پی ٹی آئی کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا، پرویز الٰہی
عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردِعمل