چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے خود کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک چیئرپرسن ایچ ای سی کا عہدہ خالی رکھنے کا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔

طارق بنوری کو دو ہزار اٹھارہ میں چار سال کے لیے تعینات کیا گیا، مگر مدت پوری کرنے سے پہلے ہٹا کر چیئرپرسن کی مدت دو سال مقرر کر دی گئی تھی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں