فیصل آباد،مکوانہ (میڈیا ڈسک )پولیس نے مختلف مقدمات منشیات ڈکیتی راہزنی اور ہوائی فائرنگ کر نے کے الزام میں 9افراد کو گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاو ¿ن کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن ملزمان شہزاد، سبطین، رمیض، راحیل اور علی فیکٹری میں شراب کشید کرتے گرفتارہزاروں لیٹر شراب اور کثیر مقدار میں سامان تیاری شراب برا?مد، مقدمہ درجتھانہ ستیانہ کی کاررو ¿ائی: 2ڈاکو گرفتارملزم اسلم اور یسین ڈکیتی / راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھیشہریوں سے چھینی گئی نقدی 80 ہزار روپے اور دیگر سامان برا?مد، مزید تفتیش جاریشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے والوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن ملزمان عدنان،عرفان اور امین ہوائی فائرنگ /ا?تش بازی کرتے گرفتار1پسٹل 30 بور اور کثیر مقدار میں سامان ا?تش بازی برا?مد، تھانہ مرید والہ میں مقدما ت درج کر لئے
خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
بلوچستان، موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق
نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف
کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی