کراچی(بیورو رپورٹ) راہزنی کی وارداتوں سے پریشان شہریوں نے اسلامیہ کالج کے قریب مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بسنے والے عوام اسٹریٹ کرمنلز کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہے ہیں، جو صبح و شام شہریوں سے سرعام لوٹ مار کرتے رہتے ہیں لیکن اگر غلطی سے کوئی لٹیرا، ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ جائے تو شہری بغیر کوئی لمحہ ضائع کیے ڈاکو کی درگت بناڈالتے ہیں۔
ایسا ہی ایک واقعہ کراچی کے اسلامیہ کالج کے قریب پیش ا?یا، جہاں شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے، پولیس نے ملزم کو مشتعل افراد کے چنگل سے چھڑا کر تھانے منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک فیملی کو لوٹ رہا تھا، ملزم سے اسلحہ موٹر سائیکل اور چھینا گیا سامان برا?مد ہوگیا تاہم گرفتار ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا،اداروں کی بھی ذمہ داری ہے
ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں:چوہدری پرویز الہٰی
ٹرین کرایوں میں بھی 20 فیصد اضافے کا فیصلہ
شہبازشریف کا قوم سے خطاب: تقریرکے کون سے اہم حصے کاٹے گئے؟نگران وزیراعظم کے انٹرویوزشروع
ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کو بڑی پیشکش
پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام
پٹرول مہنگا کرنے سےروپیہ مستحکم ہوا: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
چئیرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرحکومتی جماعتیں متفق
’ہم نے آئی ایم ایف کی شرط نہ مان کر عوام کو ریلیف دیا‘
پاکستان کو جوہری طاقت بنے 24 سال مکمل، آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے