لاہو ر(بیورو رپورٹ) ماسک نہ پہننے والے پولیس افسران واہلکاروں پر بھی مقدمات درج کرنے کافیصلہ کرلیا گیا، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ تمام اہلکار اور افسران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں،مجھ سمیت تمام افسران اب سے سڑکوں پر ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر لاہور پولیس نے بھی اہلکاروں کے لئے ماسک پہننا ضروری قرار دے دیا،ماسک نہ پہننے والے پولیس افسران واہلکاروں پر بھی مقدمات درج کرنے کافیصلہ کیاگیا، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہناتھا کہ وزیر اعلی پنجاب نیپولیس اور ضلعی انتظامیہ کو فیلڈ میں چیکنگ کے احکامات جاری کئے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب کا کہناتھا کہ سی سی پی او ضلعی حکومتی ایس اوپیز کی چیکنگ یقینی بنائیں۔
خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
بلوچستان، موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق
نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف
کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی