
وزیراعظم عمران خان سے بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران صدیقی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستانی ہائی کمشنر کو دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی قیادت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔