شیئر کریں کراچی، ایم نائن موٹروے پر حادثہ، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق admin مارچ 29, 2021March 29, 2021 کراچی میں ایم نائن موٹروے پر دادا بھائی چڑھائی کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔ حادثے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو حیدرآباد سول اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ گاڑی کے مسافر کراچی سے سکھر جارہے تھے۔