وزیراعظم عمران خان کی طبعیت بہتر، دوبارہ کام شروع کرنے کا مشورہ

اسلام اباد(میڈیا ڑپورٹ)معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے اور ان کے لیب پیرامیٹرز بھی مستحکم ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں دوبارہ کام شروع کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں