راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم سمیت ہوائی فائرنگ اورپتنگ بازی کرنیوالے 34 ملزمان گرفتارکر کے بھاری تعدادمیں اسلحہ مع ایمونیشن ، پتنگیں اور ڈوریں برا?مدکر لیں تھانہ روات پولیس نے لوہدرہ/ سود میرا میں ہوائی فائرنگ اورپتنگ بازی کرنیوالے حسن تنویر، فیضان، محمد عزیر، عبداللہ، مبشر الرحمن، سیاب عباس، محمد مرسلین، محمد حطیم، ثاقب محمود، ملک جواد، شاہ زیب، عبداللہ، سرمد عباس، حیدر علی، ابوبکر رضوان، محمد احتشام، احتشام الحق، ابتسام علی، حریرہ جہانگیر، یاسر رحمن، سفیر ارشد، فرمان علی، سراج الحق،نوید، محمد عتیق، علی عباس، شیر علی،حمزہ روف، عدیل اللہ، محمد زعیم، عبد الوہاب، عمر فاروق اور نثار احمد کو گرفتار کر کے 10 پستول، 2 کلاشنکوف مع ایمونیشن، سینکڑوں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برا?مدکر لیں دریں اثنا تھانہ صادق ا?بادپولیس نے بسنت پر ہوائی فائرنگ کرنے والے عبدالرحمن کو گرفتا رکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برا?مد کرلیا ملزم کی شناخت ہوائی فائرنگ کی ویڈیو کے ذریعے کی گئی۔
تازہ ترین خبریں
- عمران خان کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
- حکومت کا بشریٰ بی بی پر اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام
- پنجاب میں 100یونٹ تک استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت بجلی کااعلان
- عمران خان کے گھر کا فون ٹیپ کیا گیا،تحریک انصاف کا الزام
- وزیراعظم کی کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت
- عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو چیلنج کر دیا
- نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے‘ سلیم شہزاد اور عرفان منگی کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
- وزیراعظم کی امریکی عوام اور حکومت کو یومِ آزادی کی مبارک باد
- منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع
- ’جہاں فرح گجر کو ایک پلاٹ ملا وہیں ایاز صادق کو دو پلاٹ ملے‘
- وفاقی حکومت کو لاپتہ افراد بازیاب کرانے کیلئے 9 ستمبر تک آخری مہلت
- کورونا کی چھٹی لہر مزید 2 جانیں لے گئی، 675 نئے کیسز رپورٹ
- ڈنمارک:کوپن ہیگن کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعددزخمی
- پیپلز پارٹی میں میری جوتی جاتی ہے
- سکردو : پہاڑی تودے گرنے سے سینکڑوں سیاح پھنس گئے، پٹرول کی بھی قلت
مزید پڑھیں