اسلام آباد ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 بچے کورونا وبائ کا شکار ہوئے

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام ا?باد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 بچے کورونا وباء کا شکار ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام ا?باد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6 ہزار460 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے میں ایک سے 10 سال کے 71 بچے کورونا وباءسے متاثر ہوئے ہیں۔اسکے علاوہ اسلام ا?باد میں ، 11سے 20 سال کی51 بچوں کی کورونا رپورٹ مثبت ا?ئی ہے۔اسلام ا?باد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فی صد سے زائد ہوگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں