گوگل نے یورپین کمیشن کی طرف سے منظوری ملنے کے ایک ماہ بعد باضابطہ طور پر فٹ بٹ کو خرید لیا ہے۔ اس خریداری کے مکمل ہونے کے بعد گوگل نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کی صحت کا ڈیٹا حاصل نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ صرف فٹ بٹ ڈیوائسز کو فروخت کرنا چ اہتا ہے۔
گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔
گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو ا ±ن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول دیں گے۔گوگل کا کہنا ہے کہ وہ فٹ بٹ کے ذریعے صارفین کا حاصل کیا گیا ڈیٹا گوگل کے اپنے ڈیٹا سے الگ رکھیں گے۔گوگل نے 2019ئ کے آخر میں 1.72 ارب ڈالر میں فٹ بٹ کو خریدنے کا اعلان کیا تھا۔
وزیراعظم کا ترکیہ میں شدید زلزلے سے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار
سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل
چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھنے کیلئے خونی برف دی جانے لگی
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے،360افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم
پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے ہونیوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
اسلام آباد،پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ
اناڑی عمران خان نے اپنا بھی سر پھاڑ لیا اور پاکستان کا بھی، احسن اقبال کی تنقید