کراچی(بیورو رپورٹ) ضلع ایسٹ پولیس ڈیجیٹل انویسٹی گیشن کے ذریعے متعدد ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق 21 جون 2020 سے 27 مارچ 2021 تک سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ گلشن ڈویڑن پولیس نے 29 سی سی ٹیوی فوٹیج کی مدد سے 34 ملزمان گرفتار کی?ے،جمشید ڈویزن پولیس نے 15 سی سی ٹیوی فوٹیج کی مدد سے 18 ملزمان جبکہ سہراب گوٹھ ڈویزن پولیس نے 8 سی سی ٹیوی فوٹیج کی مدد سے 12 ملزمان گرفتار کیٓے،مجموعی طور پر سی سی ٹیوی فوٹیج کی مدد سے 52 کیسز حل کیئے گئے اور 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل ہونے سے اللہ نے بچایا: عمران خان
آرمی چیف کیخلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے: وزیراعظم
افسران کے خلاف جھوٹ بول کر عوام کو اکسانا جرم ہے
نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اہلیہ کو طلب کر لیا
حکومت کا غریب شہریوں کوپٹرول 100 روپے سستا دینے کا اعلان
غریب عوام کے لیے پٹرول سستا کرنے کے حکومتی اعلان پر پی ٹی آئی کا ردِعمل
نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی
پی ٹی آئی کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا، پرویز الٰہی
عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردِعمل