راولپنڈی: پولیس نے 1خاتون سمیت قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب کیٹیگری اے کے 4 اشتہاری اور اشتہاریوں کے 2مبینہ سہولت کار گرفتار کرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 1خاتون سمیت قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب کیٹیگری اے کے 4 اشتہاری اور اشتہاریوں کے 2مبینہ سہولت کار گرفتارکر لئے پولیس نی4اشتہاریوںرحمان خان، فرمان خان، عرفان خان اور یاسمین بی بی کو خیبر پختونخواہ سے گرفتار کرلیااشتہاریوں مجرم رحمان نے والدین اور بھائی کی ایمائ پر چک جلال الدین کے علاقے میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنے سسر عثمان علی کو قتل جبکہ سالے حضرت ولی اور ابراہیم خان کو زخمی کر دیا تھاملزمان کے خلا ف مقتول کے بھائی مسافرخان کی مدعیت میںنومبر2019میں مقدمہ درج کیاگیاتھاپولیس کے مطابق اشتہاریوں کوقانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کے پی کے سے راولپنڈی منتقل کیا جائے گا دریں اثنا پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری غلام قاسم اور جاوید اقبال کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا چھاپے کے دوران طعماس حیدر اور عمران نے اشتہاریوں کو پناہ اور فرارمیں مدد دی جس پرپولیس نے سہولت کاری کے الزام میںطمعاس حیدر اور عمران کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں