پی ٹی آئی رہنما کے بھائی پر فائرنگ، مقدمہ درج

عارف والا:پی ٹی آئی رہنما کے بھائی پر فائرنگ، مقدمہ درج

عارف والا میں پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی چودھری نعیم کے بھائی پر فائرنگ کا مقدمہ مسلم لیگ (ن) کے یو سی چیئرمین سمیت 8 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں اقدام قتل سمیت متعدد دفعات شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ایم پی اے کے چھوٹے بھائی کی گاڑی پر گھر جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں