شیئر کریں اسلام آباد میں ریسٹورنٹ پورا ہفتہ کھولنے کا فیصلہ admin مارچ 27, 2021March 27, 2021 بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا اسلام آبادمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6ہزار 601, ٹیسٹ کیے گئے، 709 کیس رپورٹ ہوئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 10.7 فی صد ہوگئی، ایک سے دس سال کی عمر کے بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔۔