تھانہ موترہ کے گاوں کوٹلی کوکلیاں کے علاقہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ،نمائندہ خصوصی،رحمان یوسف) تھانہ موترہ کے گاوں کوٹلی کوکلیاں کے علاقہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل۔ سگے باپ نے اپنے بیٹے۔ بہو۔ پوتے اور پوتی کو قتل کیا۔
تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی کوکیاں میں بہو ،بیٹے پوتے پوتی کے مبینہ قاتل اور سنگدل باپ بشارت نے فائر مار کے قتل کر دیا واردات کے بعد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں