لاہور (بیورو رپورٹ) مغلپورہ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوﺅں نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو قتل اور مقتولہ کی بہن اور بہنوئی کو زخمی کردیا ہے جبکہ ڈاکو لوٹ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔
بتایا گیا ہے کہ مقتولہ خاتون اپنی بہن اور بہنوئی کے ہمراہ واپس گھر پہنچی تھی کہ گھر کی دہلیز سے چند گز کے فاصلے پر مسلح ڈاکوﺅں نے انہیں روک لیا اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار شروع کردی۔
اسی دوران متاثر خاتون نے ڈاکوﺅں کو دبوچنے کی کوشش کی تو ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی۔ ڈکیتی مزاحمت کی واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس پی خرم شعیب جانباز پولیس فورس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عمران خان کو “غدار پاکستان” قرار دے دیا
کابل: وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک
نیٹو کی جانب سے روس کی خطرناک جوہری بیان بازی کی مذمت
ڈنمارک میں قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت
چین اورامریکہ میں کڑی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے : ہنری کسنجر نے خبردارکردیا
ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالاجائے : طالبان حکومت کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
بھارت،مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
عدالتی اصلاحات کا تنازع :اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کوبرطرف کردیا
شمالی کوریا کی جانب سے مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ فیصلہ جلد متوقع