46

راولپنڈی،پولیس نے کار و موٹر سائیکل چوری، ڈکیتی، سنیچنگ اور گاڑیوں کی ٹمپرنگ میں ملوث بین الاضلاعی گڑھی گینگ گرفتارکرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کار و موٹر سائیکل چوری، ڈکیتی، سنیچنگ اور گاڑیوں کی ٹمپرنگ میں ملوث بین الاضلاعی گڑھی گینگ گرفتارکرکے چوری شدہ09کاریں،08موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برا?مدکرلیا، ملزمان سے مال مسروقہ کی برا?مدگی شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کے دوران کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا کار وموٹرسائیکل چوری میںملوث منظم گینگز کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،ایس ڈی پی او کینٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کار و موٹر سائیکل چوری، ڈکیتی، سنیچنگ اور گاڑیوں کی ٹمپرنگ میں ملوث بین الاضلاعی گڑھی گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عبدالجبار اور 03 ساتھی ضیاالرحمن، حنیف خان، عدنان خان شامل ہیں، ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چوری شدہ 09 عدد کاریں، 08 عدد موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02 پستول معہ ایمونیشن برا?مد ہوئے، برا?

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں