راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راول ڈویڑن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش گرفتارکرکے 02کلو سے زیادہ چرس برا?مدکرلی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایچ او وارث خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش غلام محی الدین کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو300گرام چرس برآمد ہوئی، ایس ایچ او نیوٹاﺅن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شعیب علی کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضہ سی01کلو450گرام چرس برا?مد ہوئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے، ایس پی راول نے متعلقہ ایس ایچ او ز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، ڈاکٹر فوزیہ
خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
بلوچستان، موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق
نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف