لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاہنہ پانڈوکی میں مشترکہ کارروائی،

لاہور (بیورو رپورٹ نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) 48کنال سرکاری اراضی واگذار،لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاہنہ پانڈوکی میں مشترکہ کارروائی، کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 48 کنال زمین واگذار، منشائ بھٹی نامی ملزم نے پرونشل گورنمنٹ کی 48 کنال اراضی پر دو سال سے قبضہ کیا ہوا تھا، ایس پی ماڈلٹاون ،کارروائی میں پولیس لائنز سے دو ریزروز نے حصہ لیا،
ایس پی دوست محمد ،سرکاری اراضی کی مالیت کروڑوں روپے میں بنتی ہے، دوست محمد ،وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر قبضہ گروپوں کیخلاف کریک ڈاو ¿ن تیز کیا گیا ہے، سرکاری اراضی کسی صورت ہتھیانے نہیں دی جائے گی، سی سی پی او لاہور ،شہریوں کو قبضہ گروپوں اور بدمعاشوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سی سی پی او لاہور ،لاہور پولیس ان کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے، سی سی پی او لاہور

اپنا تبصرہ بھیجیں