پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، شہزاد اکبر

پیپلز پارٹی نےسیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب و مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پیپلز پارٹی کی تعریف کردی۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، پیپلز پارٹی نے سسٹم میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے موروثی قیادت کی ناپختگی کی وجہ سےخود کو کونے میں پہنچا لیا ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے کچھ فورمز پر مقبولیت پر انحصار کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں