لاہور ،سٹی ڈویڑن پتنگ بازوں کیخلاف ان ایکشن، ایس پی سٹی حسن جہانگیر کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی

لاہور (بیورو رپورٹ) سٹی ڈویڑن پتنگ بازوں کیخلاف ان ایکشن، ایس پی سٹی حسن جہانگیر کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔ پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم تنویر احمد گرفتار، ملزم سے سینکڑوں پتنگیں اور چرخیاں برآمد، ملزم تنویر احمد آرڈر پر پتنگ بازی کا سامان فروخت کرتا ہے۔
ایس ڈی پی او اشتیاق خان ،پتنگ بازی کے حوالے سے بھرپور کریک ڈاو ¿ن جاری ہے۔ ڈی ایس پی اشتیاق خان ،رواں سال کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 1444 مقدمات درج کئے گئے، ملزمان کے قبضے سے 33492 پتنگیں، 2078 چرخیاں برآمد ہوئیں، والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے باز رکھیں۔ ایس پی سٹی حسن جہانگیر ،سی سی پی او کا ایس ایچ او لوہاری گیٹ شیخ عمران انوار اور ٹیم کو شاباش،

اپنا تبصرہ بھیجیں