نوشہرہ وادی سون: پولیس کی کاروائی، منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو چرس برآمد

نوشہرہ وادی سون (بیورو رپورٹ) تھانہ نوشہرہ پولیس کی کاروائی ملزم بدر دین خان سے 2444 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کامران بخت کی زیرنگرانی اے ایس آئی محمد ریاض دوران گشت بدر دین قوم پٹھان ضلع سرگودھاسے2444 گرام چرس برآمد دفعہ نائن سی کے تحت تھانہ نوشہرہ میں مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں