عینی طاہرہ لندن سے واپس لاہور پہنچ گئیں

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ لندن میں ایک ہفتے قیام کے بعد واپس لاہور پہنچ گئیں ۔

عینی طاہرہ نے لندن اور مختلف شہروں میں ہونے والے شوز میں تین شوز میں پرفارمنس دی ۔ عینی طاہرہ سات روز قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔انہوںنے وطن واپسی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔