ملتان (بیورو رپورٹ) :ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کی ٹاسک فورسزنے ایک روز میں ریجن بھر میں 94بجلی چور پکڑ لئے جنہیں ایک لاکھ25 ہزار یونٹس چوری کرنے پر21لاکھ روپے جرمانہ عائدجبکہ دوبجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔میپکو ذرائع کے مطابق ملتان میں 20صارفین کو 283811روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
ڈی جی خان میں 18صارفین کو 204706روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،وہاڑی میں 3صارفین کو 96000روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 10بجلی چوروں کو787296روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 14صارفین کو185617 روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان میں 10بجلی چوروں کو146000روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، مظفر گڑھ میں 12صارفین کو178434روپے جرمانہ عائد، بہاولنگر میں 3 بجلی چوروں کو120000روپے جرمانہ عائداور خانیوال میں 4صارفین کو 102490روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
گجرات میں پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کر لیا
آرمی چیف عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ
میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کا امیدوار کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے گرفتار کر لیا گیا
عمران خان کی لازوال جدوجہد سے سٹیٹس کو کی بنیادیں ہل گئی ہیں: مسرت چیمہ
منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا
سینیٹر مشاہد حسین نے موناباؤ اور کھوکھرا پار بارڈر کھولنے کا مطالبہ کر دیا
” بڑھتی ہوئی مہنگائی “
” آج کی آواز”