فیصل آباد(بیورو رپورٹ) اینٹی کرپشن ٹیم نے شہریوں کو سرکاری ملازمتیں دلوانے کا جھانسہ دیکر بھاری رقم ہتھیانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، دو مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع، گروہ کے ہاتھوں لٹنے والے مزید 25 افراد کے بیان اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر قیصر ریاض نے قلمبند کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق ڈجکوٹ کے چک 87 گ ب میں اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم محمد سرور عرف بگا کو گرفتار کر لیا، اس کے قبضہ سے 10 جعلی کال لیٹر بھی تحویل میں لے لیے، یاد رہے کہ اس ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزم قمر لطیف کی نشاندہی پر پکڑا ملزم محمد سرور عرف بگا اپنے دربار پر مختلف محکموں میں بھرتیاں آنے کا اعلان کرتا تھا جس کے بعد سادہ لوح لوگ ان کے جھانسہ میں آ کر اس کو رقم دے دیتے تھے اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔
وزیراعظم کا ترکیہ میں شدید زلزلے سے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار
سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل
چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھنے کیلئے خونی برف دی جانے لگی
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے،360افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم
پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے ہونیوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
اسلام آباد،پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ
اناڑی عمران خان نے اپنا بھی سر پھاڑ لیا اور پاکستان کا بھی، احسن اقبال کی تنقید