راولپنڈی، تھانہ بنی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2ملزمان گرفتارکر لئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ بنی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2ملزمان گرفتارکر لئے ملزمان نے تیز دھار آلے کے وار کرکے اسفند یا ر کو زخمی کر دیا تھا، ملزمان کے خلاف امیر حمزہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھاپولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد نعمان اور ناصر کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزمان نے استرے کے وار کر کے اسفندیار کو زخمی کر دیا تھا، ملزمان کے خلاف امیر حمزہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں