راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلر سیداں پولیس نے مبینہ شہابہ ڈکیت گینگ سے منی ایکسچینجر پر ڈکیتی میں چھینی گئی ساڑھی32 لاکھ روپے کی رقم اور اسلحہ برا?مدکر لیا پولیس کے مطابق ملزمان سے رقم اور اسلحہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کے دوران کی گئی پولیس نے شہابہ ڈکیت گینگ سے منی ایکسچینجر پر ڈکیتی کی واردات کے دوران چھینے گئے ساڑھے 32 لاکھ روپے اور اسلحہ برا?مد کرلیاپولیس کے مطابق ملزمان نے سال 2020 میں راجگان منی ایکسچینجر پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے سکیورٹی گارڈ کو زخمی کیا اور رقم لیکر فرار ہوگئے تھے،گینگ کے 6 ملزمان شہاب الدین عرف شہابہ، وقاص عرف وکی، یحیی علی، محمد اسحاق، جنید اقبال اور محمد یوسف گرفتار ہو چکے ہیں،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان قبل ازیں جوڈیشل ہو چکے ہیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے
ہفتے کو مینار پاکستان کا جلسہ ظلم کے خلاف ریفرنڈم ہوگا: عمران خان
شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال
الیکشن اکٹھے ہوں گے تو ہی ملک میں سیاسی استحکام آئے گا: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا
شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال کی نماز جنازہ ادا، صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکت
آج ڈمی پارلیمان میں حکومت نے عدلیہ پر حملہ کردیا
پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کوشکست فاش ہوگی : وزیراعظم
پنجاب میں انتخابات،پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج