راولپنڈی (کرائم رپورٹر) موٹروے پولیس نے لاہور کے علاقے شادمان سے چوری ہونے والی مہران کار نمبرایل ای ڈی5601 موٹروے پر ٹھلیاں (اسلام ا?باد ٹول پلازہ) کے قریب پکڑ کر گاڑی میں موجود ملزم دلاور مجید کو گرفتار کر لیاملزم نے گاڑی چوری کرنے کے بعد گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل رکھی تھی تفتیش پر پتہ چلا کہ ملزم پر 24 مختلف مقدمات درج ہیں جس میں چوری ڈکیتی اور دیگر مقدمات شامل ہیں اور ملزم بین الصوبائی گرو کا کارندہ ہے اور چند ہفتے قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا مزید تفتیش کے لئے ملزم کو ضلعی پولیس کے حوالے کردیاگیا ادھرافسران کی کاروائی کو سراہتے ہوئے سیکٹر کمانڈر ایم ٹو نارتھ عاشق حسین چوہان نے نقد انعام کا اعلان کیا
جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، ڈاکٹر فوزیہ
خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
بلوچستان، موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق
نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف