راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں8ملزمان گرفتار کرکے 1020گرام چرس،20لیٹر شراب،5بوتل شراب، 15روند پستول9ایم ایم برآمد کرکر لئے تھانہ سٹی پولیس نے حفیظ خان سی700گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے احسن شہزاد سی320گرام چرس، تھانہ نیو ٹاﺅن پولیس نے روجر ولیم سی5بوتل شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے محمد عاصم پرویز سی10لیٹر شراب، محمد صفدر سی5لیٹر شراب، تھانہ روات پولیس نے عبدالمنان سی5لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے محمد یاسر سی15روند9ایم ایم برآمد کرلئی
وزیراعظم کا ترکیہ میں شدید زلزلے سے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار
سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل
چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھنے کیلئے خونی برف دی جانے لگی
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے،360افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم
پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے ہونیوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
اسلام آباد،پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ
اناڑی عمران خان نے اپنا بھی سر پھاڑ لیا اور پاکستان کا بھی، احسن اقبال کی تنقید