آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں اور ورک شاپس کے انفرااسٹرکچر کا جائزہ لیا۔

آرمی چیف کو اس موقع پر مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں