تھانہ آئی نائن، حساس ادارے کے آفیسرکو دو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)تھانہ آئی نائن کے علاقے ایچ نائن سرینگر ہائی وے پر دو موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر حساس ادارے کے آفیسر سے 36 لاکھ روپے نقدی لوٹ لٸے.حساس ادارے کے آفیسر نے بنک سے رقم نکلوائی اور لیکر جاتے ہوئے راستے میں ڈو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا.دونوں ڈاکوؤں رقم لوٹنے کے بعد بآسانی فرار ہوگئے.
اسلام آباد پولیس شہریوں کے جانو مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے پولیس افسران صرف زبانی جمع خرچ تک نظر آتے ہیں
تھانہ آئی نائن کے علاقے میں آئے روز چوری ڈیکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.دونوں موٹرسائیکل سواروں میں سے ایک نے آفیسر کو بتایا کہ ہم آپ کا بنک سے نکلتے ہی پیچھا کررہے تھے.ڈکیتی کی واردات ٹریفک سگنل پر ہوئی.پولیس زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں