مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم

قاہرہ (میڈیا رپورٹ) مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر مسافروں کی جانب سے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرین کی ہنگامی بریک لگانے کے نتیجے میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 2 مسافر ٹرینوں کا آپس میں خوفناک تصادم ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں