راولپنڈی (کرائم رپورٹر قاسم جہانگیر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ریٹائرڈ) انوار الحق و اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سنگھیڑا نے مشہور زمانہ ٹکٹاک ٹھاکر ظفر سپاری کے خوابوں پر پانی پھیر دیا .
ڈی سی کے احکامات کی روشنی میں اے سی مری محمد اقبال سنگھیڑا نے کشمیر پوائنٹ پر دس کنال اراضی بدنام زمانہ لینڈ مافیا کنگ نسیم شیخ کے ناجائز قبضے سے نہ صرف واگزار کروائی بلکہ اس کو ہتھکڑیاں لگوا کر تھانے بند کروا دیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
اے سی مری مطابق ملزم نسیم شیخ ٹی ایم اے مری میں ملازم تھا جس نے بعد ازاں پچاس کروڑ مالیت کی زمین پر ناجائز قبضہ کر کے اس کا سودا مشہور زمانہ ٹک ٹاکر ظفرسپاری سے طے کیا تاہم اب حکومتی کارووائی کے بعد ظفر کو زمین نہیں صرف رسیلی سپاری ہی ملے گی.پولیس نے نسیم شیخ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا.
وزیراعظم کا ترکیہ میں شدید زلزلے سے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار
سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل
چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھنے کیلئے خونی برف دی جانے لگی
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے،360افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم
پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے ہونیوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
اسلام آباد،پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ
اناڑی عمران خان نے اپنا بھی سر پھاڑ لیا اور پاکستان کا بھی، احسن اقبال کی تنقید