پاکستان کا وہ چڑیا گھر جسے  1872ء  میں قائم کیا گیاکیا  آپ جانتے ہیں یہ کہاں اورکس شہر میں واقع ہے؟ 

مکوآنہ  (این این آئی )چڑیا گھر لاہور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 1872ء  میں قائم کیا گیا، یہ براعظم ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار کیا جاتا ہے،چڑیا گھر شروع میں چند پرندوں کی مدد سے شروع کیا گیا تھا جو لعل ماہندرا رام نے فراہم کیے تھے، وقت گزرنے کےساتھ ساتھ جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا، آج اس چڑیا گھر میں تقریباً 136 مختلف اقسام کے جانور ہیں جس میں سے 82 قسم کے 996 پرندے، 8 اقسام کے رینگنے والے 49 جانور اور 45 اقسام کے مما لیہ جانور شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں