آصف زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو دامادوں کی یونین کا تاحیات چیئرمین قرار دے دیا۔

میڈيا سے گفتگو میں نواز شریف کے داماد کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر نے کہا کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف زرداری کا بہت احترام کرتے ہیں، آخر کار زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چيئرمین جو ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود جنرل سیکریٹری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں