گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی

گلگت(حالات کرائم رپورٹر )گلگت میں گاڑی پر فائرنگ،5 جاں بحق،7 زخمی،ایس ایس پی گلگت  کے علاقے نلتر میں گاڑی پر  فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ  مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جارہی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو گلگت اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق نلتر بالا سے  ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں