لاہور: ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو سڑک پر ہی سزا

لاہور (ابیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔
لاہور میں ضلعی انتظامیہ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے متحرک ہوگئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹان ابراہیم ارباب نے لبرٹی چوک میں کھڑ ے ہوکر شہریوں سے کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرایا۔اسسٹنٹ کمشنر نے نہ صرف خود شہریوں میں ماسک تقسیم کیے بلکہ بغیر ماسک چلنے پھرنے والوں کو بطور سزا سڑک پر نصف گھنٹہ کھڑے ہونے کی سزابھی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں