شیئر کریں ا23مارچ 1940 س مبارک دن کی مناسبت سے پیرس میں تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یوم پاکستان کا کیک کاٹا گیا admin مارچ 25, 2021March 25, 2021 پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وبائ کی وجہ سے تحریک انصاف فرانس نے سادگی سے یوم پاکستان منایا ، تقریب کی میزبان فوکل پرسن شیخ نعمت اللہ تھے۔ تقریب میں سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔