سٹاک مارکیٹ میں تیزی 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے سودوں کی مالیت 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا اور تاریخی کاروبار ‏ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں50 ارب روپے مالیت کےشیئر ز کا کاروبار ہوا۔اس سے پہلے27فروری 2008 کو 51 ارب روپےمالیت کے سودے ہوئے تھے۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کمی ہوئی۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق ‏انٹربینک میں ڈالر 155.85 سے کم ہوکر 155.39 پیسے پر بند

اپنا تبصرہ بھیجیں