رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب کی سبسڈی دیں گے، بزدار

رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب کی سبسڈی دیں گے، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخو پورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے لیے 25 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں قبضہ مافیا سے 450 ارب روپے کی زمین واگزار کرائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں