اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات طلب

اسٹیٹ ایجنٹس سےہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات طلب

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگرم ہوگیا، رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی۔

دستاویز کے مطابق رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مانگ لیا۔

ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات بھی مانگ لیں، ملکی اور غیر ملکی سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیات کا رکارڈ بھی طلب کرلیا۔

ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے مالدار افراد کا رکارڈ بھی مانگ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں