تھر میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

 تھر میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے ۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5 ماہ اور دو نومولود ہے  جبکہ مرنے والے بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔

رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 126ہو گئی ہے جبکہ  تھر کے سرکاری  اسپتالوں  میں 60 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں