حاملہ خواتین کو لگی کوروناویکسین بچے کیلئے بھی مؤثر

کورونا وائرس نے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب کیے، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔ پوری دنیا کو سماجی اور معاشی طور پر متاثر کرنے والی اس وبا نے نوجوانوں میں کلینیکل ڈپریشن کی سطح کو بڑھادیا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں