ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

 کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع وسطی کے 3 سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے اقدام نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد کی یوسیز میں کیا گیا، جو کہ اپریل تک نافذ رہے گا۔

متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والوں کے لئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ غیرضروری آمدورفت اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں