اسلام آباد (این این آئی)اداکاری کرنے والی کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔ کبریٰ خان نے وزیر اعظم کو ان فالو کی خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیںوزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔کبریٰ خان نے واضح کیا کہ وہ آج بھی وزیر اعظم عمران خان سب سے بڑی سپورٹر ہیں، تاہم وہ اپنی سپورٹ کو ظاہر کرنے کے لیے انہیں ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16دسمبر سے بڑی کمی کا امکان
غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع
اے این ایف کی 12 کارروائیاں، 1416 کلو منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار
بانیٔ پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے، وقار مہدی
دھند کے باعث موٹر ویز ایم 5 اور ایم 4 ٹریفک کے لیے بند
پولیس پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ، عدلیہ تیسرے نمبر پر
نواز شریف ادھر ادھر دیکھنے کے بعد کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا، عبدالقادر پیٹل
نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے، آصف کرمانی