6

اداکارہ ایمن خان ،مناہل خان 20 نومبر کو سالگرہ منائیں گی

دونوں بہنیں جڑواں ہیں جو20نومبر 1998کو پیدا ہوئی تھیں

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ایمن خان اورمناہل خان 20نومبر کو 24 سال کی ہوجائیں گی ،دونوں بہنیں جڑواں ہیں جو20نومبر 1998کو پیدا ہوئی تھیں ۔

دونوں بہنوں نے اپنے کیریئرکا آغازٹی وی ڈراموں سے کیا اورملک گیر شہرت حاصل کی ۔اب دونوں بہنیں شادی کر کے خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کررہی ہیں۔ ایمن اور مناہل خان اکٹھے 20نومبر کو اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں